: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 25؍ جون (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اْردو یونیورسٹی میں پیرا
میڈیکل کورسز کے لیے فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ میں 27؍ جون 2014ء تک
توسیع کردی گئی ہے۔ 2 سالہ کورسز سرٹیفکیٹ کورس ڈیالیزس ٹیکنیشین اور
سرٹیفکیٹ کورس ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشین اور ڈپلوما ان ڈیالیزس ٹیکنیشین
اور ڈپلوما ان
ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشین میں داخلے جاری ہیں۔ سرٹیفکیٹ
کورسز کے لیے دسویں کامیاب امیدوار اور ڈپلوما کے لیے 10+2 یا مماثل امتحان
کامیاب امیدوار اہل ہیں۔ مزید تفصیلات کو آرڈینیٹر ڈاکٹر ایس مقبول احمد
سے موبائل نمبر 9440366462 اور ڈاکٹر سمیع اللہ خان، میڈون انسٹیٹیوٹ آف
میڈیکل سائنس سے 09666101828 پر حاصل کی جاسکتی ہیں۔